ICANN 公告

敬请阅读 ICANN 的公告,了解最新政策制定活动和区域事务等等。

除了 ICANN 官方语言版本以外,本内容还提供以下语言版本

.DESI ایمرجنسی بیک اینڈ رجسٹری آپریٹر پروگرام میں پیش ہونا ہے

2023 年 10 月 16 日

تفویض کردہ ناموں اور نمبرز کے لیے انٹرنیٹ کارپوریشن (ICANN) آج ایمرجنسی بیک اینڈ رجسٹری آپریٹر (EBERO) پروگرام میں عام مقبول لیول کی ڈومین (gTLD) .DESI پیش کر رہی ہے۔ رجسٹری آپریٹر، Desi Networks LLC کے رجسٹری کے معاہدے کو ختم کرنے اور .DESI کو EBERO پر منتقل کرنے کے لیے، یہ کارروائی اس کی درخواست کی پیروی کے لیے کی جا رہی ہے، اور تکنیکی مسئلے کے نتیجے میں نہیں کی جا رہی۔ ICANN .DESI gTLD کے اندر موجود تقریباً 1,900 جاری آپریشنز کو یقینی بنانے کے لیے gTLD کو EBERO پروگرام میں پیش کر رہی ہے۔

ICANN کا مقصد انٹرنیٹ کی سکیورٹی، استحکام، اور فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔ gTLD رجسٹری آپریٹر کو کچھ وقت کے لیے اہم رجسٹری فنکشنز کو برقرار رکھنے کی غرض سے معاونت درکار ہو تو اسے فعال رکھنےکے لیے EBERO پروگرام ڈیزائن کیا گیا ہے۔ EBERO فراہم کنندگان ایسی تنظیمیں ہوتی ہیں جو ڈومین کے نام کی سروسز، رجسٹریشن ڈیٹا ڈائریکٹری سروسز، اور قابل توسیع پروویژننگ پروٹوکول سروسز کو آپریٹ کرنے کا سالوں کا تجربہ رکھتی ہیں۔

ICANN .DESI کے طویل مدتی آپریشن کو سر انجام دینے کے لیے اہل رجسٹری آپریٹر کے ساتھ شناخت اور معاہدہ کرے گی۔ یہ پروسیس تجویز کی درخواست کے ذریعے کیا جائے گا، جو کہ https://www.icann.org/resources/pages/governance/rfps-en پر شائع ہو گا۔

ICANN 简介

ICANN 的使命在于确保全球互联网的稳定、安全与统一。在互联网上寻找另一个人的信息,您必须在您的电脑或其他设备中键入一个地址——可以是一个名称或是一串数字。这一地址必须是独一无二的,只有这样电脑之间才能互相识别。ICANN 则负责协调这些分布在全球各地的唯一标识符。ICANN 成立于 1998 年,是一家非营利公益型企业,其成员遍布全球各地。