| Forum Announcement: | Comment Period Opens on | Date: | 24 August 2015 |
| Categories/Tags: | اعلی سطحی ڈومینز | ||
| Purpose (Brief): | عربی رسم الخط کمیونٹی نے عربی رسم الخط IDNs پر ٹاسک فورس (TF-AIDN) کی تشکیل کی ہے جو عربی رسم الخط کے جنریشن پینل (GP) کے بطور بھی کام کر رہا ہے، جس نے بدلے میں ایک عربی اسکرپٹ روٹ زون لیبل جنریشن قوانین کی تجویز (تجویز [XML, 29 KB] اور تجویز کی دستاویزی شہادت [PDF, 2.35 MB]) بھی تیار کی ہے۔ LGR کے طریقہ کار [PDF, 772 KB] کے مطابق، یہ تجویز عوامی تبصروں کے لیے شائع کی جا رہی ہے تاکہ جن لوگوں نے عربی رسم الخط GP میں شرکت نہیں کی ہے انہیں اپنی آراء عربی جنریشن پینل کو دینے کا موقع مل جائے تاکہ یہ روٹ زون کے لیے لیبل جنریشن قوانین میں انضمام کے واسطے عرضی کے لیے تجویز کو حتمی شکل دے سکے۔ | ||
| Public Comment Box Link: | https://www.icann.org/public-comments/arabic-lgr-proposal-2015-08-24-ur | ||
إعلانات ICANN

