Annonces de l'ICANN

Lisez les annonces de l'ICANN pour vous tenir au courant des dernières activités d’élaboration de politiques, des événements régionaux et bien plus encore.

Ce contenu est uniquement disponible en

Proposal for Arabic Script Root Zone‬ Label Generation Rules (LGR)

24 août 2015

Forum Announcement: Comment Period Opens on Date: 24 August 2015
Categories/Tags: اعلی سطحی ڈومینز
Purpose (Brief): عربی رسم الخط کمیونٹی نے عربی رسم الخط IDNs پر ٹاسک فورس (TF-AIDN) کی تشکیل کی ہے جو عربی رسم الخط کے جنریشن پینل (GP) کے بطور بھی کام کر رہا ہے، جس نے بدلے میں ایک عربی اسکرپٹ روٹ زون لیبل جنریشن قوانین کی تجویز (تجویز [XML, 29 KB] اور تجویز کی دستاویزی شہادت [PDF, 2.35 MB]) بھی تیار کی ہے۔ LGR کے طریقہ کار [PDF, 772 KB] کے مطابق، یہ تجویز عوامی تبصروں کے لیے شائع کی جا رہی ہے تاکہ جن لوگوں نے عربی رسم الخط GP میں شرکت نہیں کی ہے انہیں اپنی آراء عربی جنریشن پینل کو دینے کا موقع مل جائے تاکہ یہ روٹ زون کے لیے لیبل جنریشن قوانین میں انضمام کے واسطے عرضی کے لیے تجویز کو حتمی شکل دے سکے۔
Public Comment Box Link: https://www.icann.org/public-comments/arabic-lgr-proposal-2015-08-24-ur